Skip to main content

About Us

About Us

You can read this section in the following languages:

MIDAS مینچسٹر کی داخلی سرمایہ کاری ایجنسی ہے، جس کا مقصد شہری علاقے میں نئی سرمایہ کاری اور روزگار کی بہتر سطح حاصل کرنا ہے۔ عالمی پیمانے پر مینچسٹر کے کاروبار ی مارکیٹنگ کے ذریعہ، اہم بازاروں اور شعبوں کو نشانہ بنا کر، اور لوکیشن کنسلٹنٹس (جائے وقوع سے متعلق صلاحکاران) اور ممکنہ سرمایہ کاران کیلئے مشوروں اور تعاون کا ایک جامع، مفت اور رازدارانہ پیکیج فراہم کرکے حاصل کیا جاتا ہے۔

MIDAS کی خدمات ان ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کیلئے دستیاب ہیں جو گریٹر مینچسٹر کے علاقے میں آنا – یا یہاں توسیع کرنا چاہتی ہیں۔ دس مقامی اتھارٹیوں اور نارتھ ویسٹ ریجنل ڈیولپمنٹ ایجنسی (شمال مغربی علاقائی ترقیاتی ایجنسی) کے ساتھ کام کرتے ہوئے، MIDAS یہاں منتقل ہونے میں مدد، جائیداد کی تلاش سے متعلق امور کو حل کرنے میں تعاون اور بحالی اور تربیت سے متعلق مشورہ جیسی خدمات فراہم کرتا ہے۔

ابھی مینچسٹر سٹی کے علاقے میں 2,000 سے زیادہ غیر ملکی کمپنیاں ہیں جس میں اڈیڈااس، AIG، بینک آف نیویارک اور گوگل بھی شامل ہیں۔

How to contact MIDAs

If you would like to know how MIDAS can help you to relocate to – or  grow your existing business within  - the Manchester city region,  or if you would simply like to know more about doing business here, then please use the following link to get in touch.

If  your query relates to a particular industry sector, click here for further information and contact details.